Khatam e Nabuwat Movement in Pakistan1974

1974ءمیں نشتر میڈیکل کالج ملتان کے طلباء پر ربوہ ریلوے اسٹیشن سے گزرتے ہوئےحملہ کیا گیا جس کےردّعمل میں ایک جاندار ملک گیرتحریک چلی، ہائی کورٹ نے اپنے جج کے ذریعے اُس سانحے کی تحقیقات کیں، قومی اسمبلی نے کئی ماہ اس معاملے پر بحث کے بعد قادیانیوں کے خلیفہ مرزا ناصر اور لاہوری گروپ کے سربراہ کو 13 دن اپنی صفائی کا موقعہ دیا اور بالآخر 7 ستمبر 1974 کو قومی اسمبلی نے قادیانیوں کے دونوں گروہوں کوغیر مسلم قرار دے دیا۔ یہ ایک تاریخی موقع تھا۔ اس ویڈیو میں آنکھوں دیکھا حال سنا رہے ہیں وہ لوگ جو اُن واقعات کا حصہ تھے۔۔

تحریک ختم نبوت 1953ء

تحریک ختم نبوّت 1974

سانحہ چناب نگر کی مزید تفصیلات

کیا آپ جانتے ہیں؟